Latest News
Home / International / نیتن یاہو پر کرپشن کی فرد جرم عائد کرنے کی سفارش
نیتن یاہو پر کرپشن کی فرد جرم عائد کرنے کی سفارش

نیتن یاہو پر کرپشن کی فرد جرم عائد کرنے کی سفارش

اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق پولیس نے طویل تحقیقات کے بعد وزیر اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔وزیر اعظم پر باقاعدہ الزامات عائد کرنے کا اختیار اٹارنی جنرل کے پاس ہے اور اس حوالے سے کئی ہفتے یا مہینے بھی لگ سکتے ہیں کہ معاملے کو کس طرح آگے بڑھایا جائے۔دوسری جانب نیتن یاہو جو گزشتہ 12 برسوں سے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہیں، انہوں نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ وہ بے گناہ ہیں اور وہ قوم کی خدمت اور رہنمائی کرتے رہیں گے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top