Home / Latest News / ملبوسات اسٹور کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے
ملبوسات اسٹور کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے

ملبوسات اسٹور کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے

واضح رہے کہ پولیس نے گزشتہ روز ایک نوجوان کی شکایت پر پیپلز کالونی میں واقع ملبوسات کے اسٹور پر چھاپہ مارا تھا اور خواتین کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے لگانے کے الزام میں 2 ملازمین کو حراست میں لے لیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملبوسات اسٹور میں خواتین کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے لگانے کا مقدمد تھانہ پیپلز کالونی میں درج کرلیا گیا۔مقدمے میں اسٹور کے مالک، اسٹور مینجر اور دیگر 2 ملازمین کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ گرفتار ہونے والے 2 ملازمین سے تفتیش کی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق  تفتیش کی روشنی میں مزید افراد کے خلاف بھی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top