Home / International / کشمیر کے ضلع شوپیاں میں دسویں روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن
کشمیر کے ضلع شوپیاں میں دسویں روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن

کشمیر کے ضلع شوپیاں میں دسویں روز بھی مکمل شٹر ڈاؤن

ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کردی، بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف شوپیاں میں دسویں روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ دکانیں، کاروبار، سرکاری اور نجی دفاتر بند ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ قابض فوج نےشوپیاں میں 25 جنوری سے اب تک 10 سالہ بچے سمیت 7 نوجوانوں کوشہید کیا ہے۔

ادھر بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسندوں نے دو کشمیری طلبا پر حملہ کر دیا۔ آفتاب اور امجد نامی کشمیری ہریانہ کی سنٹرل یونیورسٹی سے ایم ایس سی کر رہے تھے، دونوں کو نماز جمعہ کے بعد تشدد کا نشانہ بنا یا گیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top