Home / Latest News / مرکزی ملزم کا قریبی دوست شاہ زیب گرفتار
مرکزی ملزم کا قریبی دوست شاہ زیب گرفتار

مرکزی ملزم کا قریبی دوست شاہ زیب گرفتار

پولیس حکام کے مطابق، مددگار شاہ زیب مقتولہ کی ریکی بھی کرتا رہا۔ ملزم مجاہد اللہ آفریدی جو فرار ہو کر سعودی عرب چلا گیا ہے اس کی گرفتاری کے لئے ریڈ وارنٹ جاری کر کے انٹر پول سے رابطہ کر لیا ہے۔

کوہاٹ کی عاصمہ رانی خود تو مسیحائی اور دکھی انسانیت کا جذبہ لئے منوں مٹی تلے جا سوئی لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے کئی سوال چھوڑ گئی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top