Home / Latest News / قتل کے ملزم سمیت 2 افراد ہلاک
قتل کے ملزم سمیت 2 افراد ہلاک

قتل کے ملزم سمیت 2 افراد ہلاک

لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج عمران شفیع کی عدالت کے باہر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، مخالفین نے پیشی کیلئے آئے قتل کے ملزم پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد بھی زخمی ہوگئے۔ تصادم کے بعد پولیس کی بھاری نفری سیشن عدالت کے باہر پہنچ گئی۔لاہور سیشن کورٹ میں خون کی ہولی، مخالفین نے پیشی پر آئے قتل کے ملزم کو گولیاں مار کر مارڈالا، ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

دوسری جانب سیشن جج لاہور نے سیشن کورٹ کی ناقص سکیورٹی پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی اور سی سی پی او لاہور سے وضاحت طلب کرلی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top