Latest News
Home / Latest News / بلیو مون اور چاند گرہن کا نظارہ آج ایکساتھ دیکھا جائیگا
بلیو مون اور چاند گرہن کا نظارہ آج ایکساتھ دیکھا جائیگا

بلیو مون اور چاند گرہن کا نظارہ آج ایکساتھ دیکھا جائیگا

امریکا اور کینیڈا کے مغربی حصے، شمال مشرقی یورپ، روس، ایشیا، بحر ہند، بحر الکاہل، بحر اوقیانوس میں چاند کا رنگ بدلتا چہرہ آج دیکھا جائے گا لیکن امریکا کے مشرقی علاقے، جنوبی امریکا والے اس سے محروم رہیں گے۔

ایک ہی ماہ میں دو بار مکمل چاند نظر آئے تو اسے بلیو مون کہتے ہیں اور چاند سفر کرتے ہوئے زمین کے قریب آ جائے تو معمول سے بڑا دکھائی دیتا ہے جسے سوپر مون کہتے ہیں اور جب اس پر زمین کا سایہ پڑنے لگے تو اسے گرہن کہتے ہیں۔

پاکستانی بھی لوگ چاند کی بدلتی صورت دیکھ پائیں گے، چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 51 منٹ پر شروع ہو گا لیکن مغرب سے دکھائی دے گا اور رات 9 بج کر 8 منٹ پر ختم ہوگا۔ پچھلی بار یہ منظر 1866 میں دیکھا گیا تھا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top