Home / Business / پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

ذرائع کے مطابق، اوگرا کی جانب سے مٹی کا تیل 12 روپے 74 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل 11 روپے 72 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 25 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top