Home / Latest News / جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء بطور گواہ پیش نہ ہوئے
جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء بطور گواہ پیش نہ ہوئے

جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء بطور گواہ پیش نہ ہوئے

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت، جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا آج بطور گواہ پیش نہ ہوئے، ایس ای سی پی کی سدرہ منصور نے اضافی دستاویزات جمع کرا دیں۔ گواہ سدرہ منصور نے بتایا کہ اسحاق ڈار کی کمپنیوں سے متعلق 2 ڈاکومنٹس رہ گئے تھے جو جمع کرائے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب ریفرنس کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ ایس ای سی پی کے ایک اور گواہ سلمان سعید نے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت مانگ لی۔ گواہ سلمان سعید نے عدالت سے استدعا کی کہ ریکارڈ کراچی سے آ رہا ہے، ایک گھنٹے تک پہنچ جائے گا، جیسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت میں وقفہ کر دیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top