Home / International / غوز گڑھی میں کار کی بارودی سرنگ سے ٹکر
غوز گڑھی میں کار کی بارودی سرنگ سے ٹکر

غوز گڑھی میں کار کی بارودی سرنگ سے ٹکر

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے غوز گڑھی میں کار بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکا ہوا جس میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ لاشوں اور زخمی کو پاراچنار ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top