Home / Latest News / طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا
طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا

طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ میں اسماء زیادتی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ بہت سنا تھا کے پی پولیس بہتر ہو گئی ہے، کوہاٹ میں قتل کا ملزم بھاگ گیا، پولیس کیا کر رہی ہے؟، کوہاٹ واقع کے ملزم کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق ہے؟۔

دوسری جانب کوہاٹ میں عاصمہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، پولیس نے مرکزی ملزم کے بھائی صادق اللہ کو گرفتار کر لیا، مجاہد اللہ کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کر دیئے گئے۔ قتل میں ملوث ملزم مجاہد پی ٹی آئی کے ضلعی صدر کا بھتیجا ہے۔ گذشتہ روز ملزم کے خاندانی ذرائع نے بتایا تھا مجاہد اللہ ملک سے باہر چلا گیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top