Home / Latest News / ‘شہباز شریف نیب پر اعتراض کیوں کر رہے ہیں، بیگناہ ہیں تو الزامات کا سامنا کریں’
‘شہباز شریف نیب پر اعتراض کیوں کر رہے ہیں، بیگناہ ہیں تو الزامات کا سامنا کریں’

‘شہباز شریف نیب پر اعتراض کیوں کر رہے ہیں، بیگناہ ہیں تو الزامات کا سامنا کریں’

عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا نو از شریف اور مریم نواز سزا کے خوف سے سپریم کورٹ اور نیب کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ا ن کا کہنا تھا نیب کے ضمنی ریفرنس کے مطابق مریم نواز 4 مے فیئر اپارٹمنٹس کی بینفشل اونر ہیں، مریم نواز نے چیزوں کو چھپانے کے لئے جعلی دستاویز ات دیں اور جعلسازی کر کے ایک اور جرم کا ارتکاب کیا گیا۔شہباز شریف کی نیب پیشی پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب نیب پر اعتراض کیوں کر رہے ہیں، اگر صاف ہیں تو الزامات کا سامنا کریں جیسے انہوں نے کیا تھا اور الزامات کو غلط ثابت کر دیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top