Home / Latest News / پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنی20رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنی20رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنی20رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ الیون کے خلاف اپنی20رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے،جس کی قیادت جنید منظورکریں گے جبکہ گول کیپر کے فرائض وقار یونس انجام دیں گے دیگر کھلاڑیوں میں اویس ارشد، رانا وحید، احمد ندیم، محمد الیاس، نوید عالم، عادل راو، امجد علی، وقار علی، ذکی اللہ ،ابراہیم ، شاہ زیب خان، غضنفر علی، افراز حکیم ، عمیر ستار،رضوان علی، ریحان بٹ، معین شکیل اور عدیل لطیف شامل ہیں۔پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلا میچ جمعہ کو کراچی جبکہ دوسرا میچ 21 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top