Latest News
Home / International / میزائل کے حصول کے قریب ہوتا جارہاہے۔
میزائل کے حصول کے قریب ہوتا جارہاہے۔

میزائل کے حصول کے قریب ہوتا جارہاہے۔

برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اس معاملے میں ذرا بھی تعاون نہیں کررہا، چین ہماری مدد کررہا ہے تو اس کی جگہ روس شمالی کوریا کا ساتھ دے کر اس کی کمی پوری کر رہاہے۔امریکی صدر نے کہاکہ شمالی کوریا کے پاس اب تک امریکا کو نشانہ بنانیکی صلاحیت نہیں مگر وہ اس کے نزدیک ہیں اور روز بروز آگے بڑھتے جارہے ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top