Home / Latest News / سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی
سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی

سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی

درخواست گزاروں نے موقف اختیارکیا کہ انتخابی اصلاحات ایکٹ کے تحت تارکین وطن کی ووٹنگ کے لیے بندوبست نہیں کیا گیا جب کہ ایکٹ کے مطابق ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کی ووٹنگ کا تجربہ کرنا تھا لیکن 2 ضمنی انتخابات ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن نے تارکین وطن کی ووٹنگ کا بندوبست نہیں کیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top