Home / Latest News / قصور میں کمسن بچی زیادتی کے بعد قتل، قومی اسمبلی میں تحریک التواء
قصور میں کمسن بچی زیادتی کے بعد قتل، قومی اسمبلی میں تحریک التواء

قصور میں کمسن بچی زیادتی کے بعد قتل، قومی اسمبلی میں تحریک التواء

تحریکِ التواء میں کہا گیا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچی ٹیوشن پڑھنے کیلئے نکلی تھی اور پھر 4 دن بعد اس کی لاش ملی، معصوم بچی 5 جنوری کو اغواء ہوئی لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حکومتی مشینری بچی کو بازیاب کرانے میں ناکام رہی۔ تحریک التواء میں مزید کہا گیا ہے کہ 2015ء میں قصور سکینڈل کا دلخراش واقعہ سب سے نمایاں تھا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top