Home / International / امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آتشزدگی ، 2 افراد زخمی
امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آتشزدگی ، 2 افراد زخمی

امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آتشزدگی ، 2 افراد زخمی

 نیویارک میں امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی۔ ٹرمپ ٹاور میں صبح سویرے عمارت کے بالائی حصے میں نصب ایئر کنڈیشنڈ اور ہیٹنگ سسٹم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث کثیر المنزلہ عمارت دھویں سے بھر گئی۔ اس واقعے میں ابتدائی طور پر دو افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے ۔ امریکی صدر اکثر اس عمارت کو رہائش گاہ کے طور پر استعمال کرتے رہتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ٹاور میں صبح سویرے عمارت کے بالائی حصے میں نصب ایئر کنڈیشنڈ اور ہیٹنگ سسٹم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے متعلقہ منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث کثیر المنزلہ عمارت دھویں سے بھر گئی۔ اس واقعے میں ابتدائی طور پر دو افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top