Home / Entertainment / بنگالی حسینہ بپاشا باسو آج 39 ویں سالگرہ منائینگی
بنگالی حسینہ بپاشا باسو آج 39 ویں سالگرہ منائینگی

بنگالی حسینہ بپاشا باسو آج 39 ویں سالگرہ منائینگی

بھارتی فلم انڈسٹری کی بنگالی حسینہ بپاشا باسو آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی۔ بپاشا باسو 7 جنوری 1979 کو بھارت کے شہر نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا پھر بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا اور ایک کے بعد ایک کامیاب فلمیں دیں۔ انہوں نے ہندی زبان کے علاوہ تامل، بنگالی اور تیلگو زبان کی فلموں میں بھی کام کیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top