Home / International / کم جونگ سے بات چیت میں کوئی مسئلہ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
کم جونگ سے بات چیت میں کوئی مسئلہ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

کم جونگ سے بات چیت میں کوئی مسئلہ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

کیمپ ڈیوڈ میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں کم جونگ سے بات چیت میں کوئی مسئلہ نہیں، امید ہے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا میں مذاکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ہم پریشر نہ ڈالتے تو شمالی کوریا مذاکرت پرتیار نہ ہوتا۔ انہوں نے اپنے متعلق چھپی کتاب فائراینڈ فیوری کو بھی جھوٹ کا پلندہ قرار دیا اور مصنف مائیکل وولف پر کڑی تنقید کی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top