Home / Latest News / اے پی ایم ایل آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے
اے پی ایم ایل آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے

اے پی ایم ایل آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے

آل پاکستان مسلم لیگ آج کراچی میں لیاقت آباد فلائی اوور پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے، لیاقت آباد دس نمبر فلائی اوور پر جلسےکی تیاریاں جاری ہیں۔ پرویز مشرف ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ کراچی میں آل پاکستان مسلم لیگ کے پاور شو کیلئے لیاقت آباد فلائی اوور پر جلسے کی تیاری جاری ہےجلسے کیلئے سٹیج تیار ہوگیا، کرسیاں بھی پہنچا دی گئیں، ساؤنڈ سسٹم بھی لگا دیا گیا۔ لیاقت آباد فلائی اوور پر پرویز مشرف کی تصاویر کے ساتھ پوسٹرز اور پینافلیکس بھی آویزاں کر دیئے گئے۔سابق صدر پرویز مشرف ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔ جلسے میں شرکت کیلئے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جلسے کے بعد میوزیکل پروگرام اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top