Home / Latest News / عمران خان نے تیسری شادی کیلئے خاتون کو پیشکش کر دی
عمران خان نے تیسری شادی کیلئے خاتون کو پیشکش کر دی

عمران خان نے تیسری شادی کیلئے خاتون کو پیشکش کر دی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک خاتون کو شادی کی پیشکش کر دی ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے اس حوالے سے تردید کی گئی ہے کہ انہوں نے بشریٰ بی بی نامی کسی خاتون سے شادی نہیں کی لیکن انہوں نے اس خاتون کو شادی کی پیشکش ضرور کی ہے جس کا ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا ۔اس حوالے سے ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی شادی کے حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں اور انہوں نے ابھی صرف بشریٰ بی بی نامی خاتون کو شادی کی پیشکش کی ہے اور ان کی طرف سے ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top