Home / Business / یکم جنوری 2018 کو ملک بھر میں بینک بند رہیں گے
یکم جنوری 2018 کو ملک بھر میں بینک بند رہیں گے

یکم جنوری 2018 کو ملک بھر میں بینک بند رہیں گے

سٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکنگ سروسز کارپوریشن آف پاکستان، کمرشل و پرائیویٹ بینک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری 2018ء بروز پیر کو بند رہیں گے۔اس روز بینکوں میں کسی قسم کا لین دین نہیں ہو گا تاہم کھاتہ اداروں کے حساب کتاب کی نئی ترتیب عمل میں لائی جائے گی۔ اس روز سالانہ کلوزنگ کے سلسلہ میں سٹاف بینکوں میں موجود ہو گا۔ تمام بینک یکم جنوری 2018ء کو نئے مالی سال کا آغاز کریں گے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top