Latest News
Home / Latest News / سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کو معاوضہ دینے کے لئے 10 کروڑ روپے کی ڈیل ہوئی تھی :رانا ثنا اللہ
سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کو معاوضہ دینے کے لئے 10 کروڑ روپے کی ڈیل ہوئی تھی :رانا ثنا اللہ

سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کو معاوضہ دینے کے لئے 10 کروڑ روپے کی ڈیل ہوئی تھی :رانا ثنا اللہ

صوبائی وزیرِ قانون رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو معاوضہ دینے کے لئے 10 کروڑ روپے کی ڈیل ہوئی تھی مگر بیرون ملک ادائیگی کے مطالبہ پر مذاکرات ناکام ہوئے۔رانا ثنا اللہ کا کہناتھاکہ حکومت پنجاب کی جانب سے متاثرین کو 10کروڑ معاوضہ ادا کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن طاہر القادر ی کی جماعت نے کہا کہ رقم کی ادائیگی بیرون ملک کی جائے جس کی وجہ سے بات چیت کھٹائی کی نظر ہوگئی ۔انہوں نے کہاکہ عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس حصول انصاف کے لئے نہیں، صرف سیاست چمکانے کا ایک ذریعہ ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top