Home / Entertainment / ملکہ ترنم نور جہاں کی 17 ویں برسی آج منائی جائے گی
ملکہ ترنم نور جہاں کی 17 ویں برسی آج منائی جائے گی

ملکہ ترنم نور جہاں کی 17 ویں برسی آج منائی جائے گی

ملکہ ترنم نور جہاں 21ستمبر 1925ء کو عظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی قصور میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے سٹیج اداکاری سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا ۔ ملکہ ترنم نور جہاں کا اصل نام اللہ وسائی تھا جبکہ نور جہاں ان کا فلمی نام تھا ۔ انہوں نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی جوہر دکھائے ۔ میڈم نور جہاں 23دسمبر 2000 ء کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی تھیں ،ان کی عمر 74برس تھی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top