Home / Business / ٹماٹر اور مرغ کے گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ٹماٹر اور مرغ کے گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ٹماٹر اور مرغ کے گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافہ

خیال کیا جاتا ہے کہ مرغ کا گوشت سفید پوشوں کا بھرم رکھنے والی خوراک ہے کیونکہ یہ چھوٹے اور بڑے گوشت سے سستا ہوتا ہے لیکن اب چند روز سے مرغ کا گوشت بھی مہنگا ہونے لگا ہے اور اس کی قیمت پہنچ چکی ہے 234 روپے فی کلو تک۔ٹماٹر کی قیمت میں تیزی بھی بدستور جاری ہے۔ اتوار بازار میں ٹماٹر ایک ہفتہ میں 22 روپے کے اضافے سے 82 روپے فی کلو تک جا پہنچا جبکہ عام مارکیٹ میں ٹماٹر 100 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوتا رہا۔دیگر سبزیوں میں شملہ مرچ 100، پیاز 46، آلو 33 اور مٹر 75 روپے فی کلو کے حساب سے اتوار بازار میں فروخت ہوئے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top