Home / Latest News / فیصل آباد :نجی ہسپتال میں شہریوں اور عملے میں ہاتھا پائی
فیصل آباد :نجی ہسپتال میں شہریوں اور عملے میں ہاتھا پائی

فیصل آباد :نجی ہسپتال میں شہریوں اور عملے میں ہاتھا پائی

فیصل آباد کے نجی ہسپتال میں مریضہ کے لواحقین اور عملے میں معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جو بعد ازاں ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ مریضہ کے لواحقین کا موقف تھا کہ ہسپتال انتظامیہ مریضہ کو چیک کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی تھی ، ان سے ڈاکٹر مہیا کرنے کو کہا گیا تو انہوں نے ہمیں تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ۔ دوسری جانب ہسپتال عملے کا کہنا تھا کہ شہریوں نے مریضہ کے چیک اپ کے حوالے سے ڈاکٹروں کو ہراساں کیا اور بدتمیزی کی جس پر بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top