Home / International / سری نگر میں ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے
سری نگر میں ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے

سری نگر میں ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے

مقبوضہ وادی ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ فوج کی جانب سے آرگنائز کئے گئے کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک ٹیم کے ارکان اور تماشائیوں نے پاکستان کا پرچم لہرایا اور نعرے لگائے۔ مقبوضہ کشمیر کے شہر بڈگام میں بھارت فوج نے کشمیر پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگائے گئے۔  تقریب میں بھارتی فوج اور پولیس کے افسروں کے علاوہ کشمیر اسمبلی کے رکن اور کانگریس پارٹی کے رہنما آغا روح اللہ بھی موجود تھے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top