Home / Latest News / فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ڈی سی کوہلو کا کہنا ہے کہ کارروائی میں لیویز کے 100 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ برآمد کیے جانے والے اسلحے میں آر پی جی سیون کے 181 راکٹ، 172 فیوز، 75 ایم ایم آر آر کی ایک گن اور 80 راؤنڈز شامل ہیں۔آپریشن کے بعد علاقے میں سیكیورٹی کوہائی الرٹ كردیا گیا اور فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے دہشت گردوں کی تلاش کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top