Home / Latest News / وزیر اعلیٰ آج پاکستان کے سب سے بڑے انڈر پاس کا افتتاح کریں گے
وزیر اعلیٰ آج پاکستان کے سب سے بڑے انڈر پاس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعلیٰ آج پاکستان کے سب سے بڑے انڈر پاس کا افتتاح کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج لاہور میں پاکستان کے سب سے بڑے انڈر پاس کا افتتاح کریں گے۔ کینال روڈ لاہور پر واقع اس انڈر پاس کو چین کے تعاون سے تعمیر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے افتتاح کے بعد بیجنگ انڈر پاس کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top