Home / Latest News / آج رات چاند زمین کے اتنا قریب آجائے گا کہ دیکھنے والے اسے تکتے ہی رہ جائیں گے
آج رات چاند زمین کے اتنا قریب آجائے گا کہ دیکھنے والے اسے تکتے ہی رہ جائیں گے

آج رات چاند زمین کے اتنا قریب آجائے گا کہ دیکھنے والے اسے تکتے ہی رہ جائیں گے

آج رات چاند زمین کے قریب ترین مقام پر آرہا ہے اور سپرمون کا یہ نظارہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ دیکھیں گے ۔شکاگو کے اڈلر پلانٹیریئم کے پبلک آبزرونگ ڈائریکٹر مائیکل نیکولز کے مطابق آج زمین سے چاند کا فاصلہ 222,135 کلومیٹر ہوگاجس کے بعد اس کی روشنی معمول سے 16 فیصد زیادہ ہوگی جب کہ اس کا سائز بھی 7 فیصد بڑا دیکھا جا سکے گا۔آج کا سپر مون، مسلسل تین سپرمون سیریز کے سلسلے میں پہلا سپرمون ہوگا، باقی دو سپر مون آئندہ برس جنوری میں دیکھے جاسکیں گے۔محققین کا کہنا ہے کہ سورج کے غروب ہونے کے فوراً بعد جب سپر مون واضح ہوتا ہے تو وہ آسمان کو روشن کردیتا ہے اور یہ وقت دیکھنے والوں کی زندگی کے لیے بھی خوش آئند مانا جاتا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top