Home / International / سعودی عرب نے یمن سے داغا گیا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا
سعودی عرب نے یمن سے داغا گیا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا

سعودی عرب نے یمن سے داغا گیا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا

بیلسٹک میزائل سعودی عرب کےصوبہ عسیر میں داغا گیا جسے سعودی ائیرفورسز نے شہرخمیس مشیت کےقریب تباہ کردیا ہے ۔ عرب لیگ کےمطابق حوثی باغیوں کے ساتھ لڑائی شروع ہونے کےبعد یمن سے اب تک 78میزائل داغے جاچکے ہیں ۔ واضح رہے کہ شاہ خالد ائیرپور ٹ پر 4نومبر کے میزائل حملے کےبعد حوثیوں باغیوں کی جانب سے کیا جانے والا یہ دوسرا حملہ ہے ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top