Home / Latest News / ‘اہل اسلام مسلمانوں میں نفرتیں پیدا کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں’
‘اہل اسلام مسلمانوں میں نفرتیں پیدا کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں’

‘اہل اسلام مسلمانوں میں نفرتیں پیدا کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں’

عید میلاد النبی ﷺ پر صدر مسلم لیگ نون نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ساری دنیا کے مسلمانوں کیلئے رحمتوں، برکتوں اور سعادتوں کا دن ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رواداری، محبت، اخوت اور خیرسگالی کا درس دیا، آپ ﷺ کی تعلیمات نے معاشرے میں ایسا انقلاب برپا کیا کہ انسانوں کے فکر و عمل کو بدل دیا۔نواز شریف نے مزید کہا کہ آپ ﷺ نے نفرتوں، تفرقوں اور فتنہ و فساد کی قوتوں کی نفی کرتے ہوئے انسانوں کو آپس میں جوڑا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top