Home / International / سڑک کنارے کھڑے افراد کو کچل دیا
سڑک کنارے کھڑے افراد کو کچل دیا

سڑک کنارے کھڑے افراد کو کچل دیا

تھانہ دولت نگر پولیس کے مطابق تیز رفتار کار سوار ڈرائیور نے بے قابو ہو کر کار سڑک کنارے کھڑے افراد پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں سلیمان سکنہ فتح پور اور اسکا ساتھی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ کار تلے آکر مہسم کے رہائشی محسن، نعیم، طیب، نعمان، غلام حسن، اظہر علی، دریز، شعیب، عثمان اور عابد عزیز زخمی ہو گئے۔ جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تھانہ دولت پولیس کے مطابق خدشہ ہے کہ کار ڈرائیور نے شراب پی رکھی تھی، جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top