Home / Latest News / آرمی چیف کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، دھرنے کا پر امن حل نکالنے کا مشورہ
آرمی چیف کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، دھرنے کا پر امن حل نکالنے کا مشورہ

آرمی چیف کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، دھرنے کا پر امن حل نکالنے کا مشورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اسلام آباد دھرنے سے پر امن طریقے سے نمٹنے کی تجویز دی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹویٹر پر جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا ہے اور تجویز دی ہے کہ اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر جاری دھرنے سے پر امن طریقے سے نمٹا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ تشدد قومی مفاد اور ہم آہنگی کیلئے ٹھیک نہیں ہے۔ دونوں جانب سے پرتشدد اقدامات سے اجتناب کیا جائے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top