Home / International / 3 علما پر حملہ، چلتی ٹرین سے پھینک دیا گیا
3 علما پر حملہ، چلتی ٹرین سے پھینک دیا گیا

3 علما پر حملہ، چلتی ٹرین سے پھینک دیا گیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں 7 انتہاء پسندوں  نے 3 مسلم علما ء پرتیز دھار آلہ سے ٹرین میں حملہ کردیا اور تشدد کے بعد باہر پھینک دیاگ۔لما کی حملہ آوروں سے سر ڈھانپنے کے معاملے پر بحث ہوئی جس کے بعد انہوں نے علما پر لوہے کی سلاخوں اور لاٹھیوں سے حملہ کیا اور ٹرین سے اتر گئے۔ حملے کا نشانہ بننے والے مولوی گلزار، اسرار اور ابرار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بگھپت کے سپرنٹنڈنٹ پولیس جے پرکاش سنگھ کا کہنا تھا کہ نئی دہلی سے گزشتہ رات مسافر ٹرین میں سوار ہونے والے تینوں افراد بگھپت میں اپنے گاﺅں جارہے تھے جس دوران ان کی چند نوجوانوں سے بحث ہوئی اور لڑکوں نے مبینہ طور پر ان پر تشدد کیا۔ واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزموں کے خلاف درج کرلیا گیا جبکہ مقدمہ ریلوے پولیس کو منتقل کردیا گیا

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top