Home / Entertainment / چاکلیٹی ہیرو وحیدمراد کی آج 34 ویں برسی منائی جائے گی
چاکلیٹی ہیرو وحیدمراد کی آج 34 ویں برسی منائی جائے گی

چاکلیٹی ہیرو وحیدمراد کی آج 34 ویں برسی منائی جائے گی

چاکلیٹی ہیرووحید مرادکی 34 ویں برسی کے موقع پران کے مداحوں کی تنظیمیں لاہوراورکراچی میں تقریبات کاانعقادکریں گی۔ آل پاکستان لورزکلب کے چیئرمین سیدوحیدالحسن پلاک میں تقریب کااہتمام کرینگے جس میں فلمی صنعت کے معروف فنکارشرکت کریں گے جبکہ وحیدی کلب کے زیراہتمام بھی تقریب کاانعقادکیاجائے گا۔ وحید مراد کی مشہورفلموں میں ’’سہیلی ،وعدہ،ناگ منی ،عشق میراناں، آدمی ،راستے کاپتھر،انجمن ،ثریابھوپالی ،دلربا،افسانہ،شمع ،مستانی محبوبہ ،نذرانہ ،شبانہ‘‘ سمیت دیگرشامل ہیں ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top