Home / Latest News / آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی کوئٹہ آمد، اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کرینگے
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی کوئٹہ آمد، اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کرینگے

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی کوئٹہ آمد، اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کرینگے

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے، سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، خوشحال بلوچستان پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد سماجی اقتصادی ترقی کے ذریعے صوبے میں دیرپا استحکام لانا اور سیکورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top