Home / Latest News / قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ

راولپنڈی میں جاری ایونٹ میں لاہوروائٹس کی اننگز کا آخری اوور جاری تھا اور ابھی دو گیندیں باقی تھیں کہ بڑی تعداد میں شہد کی مکھیاں میدان میں آگئیں، کرکٹرزاور امپائرز نے زمین پر لیٹ کراپنا بچاﺅ کیا، خوش قسمتی سے کھلاڑی اچانک پڑنے والی افتاد سے محفوظ رہے جب کہ  تقریباً 5 منٹ تک کھیل رکا رہا۔مکھیوں کا سیر سپاٹا ختم ہونے کے بعد میچ دوبارہ شروع ہوا تو آخری دو گیندوں پر لاہور وائٹس کی 2 وکٹیں گر گئیں، پانچویں گیند پر سہیل خان نے عامر یامین کو ایل بی ڈبلیو کر دیا جبکہ آخری گیند پر عمید آصف رن آﺅٹ ہوئے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top