Home / Latest News / شاہد آفریدی کی طبیعت ناساز ہوگئی
شاہد آفریدی کی طبیعت ناساز ہوگئی

شاہد آفریدی کی طبیعت ناساز ہوگئی

کومیلا وکٹورینز کیخلاف میچ کیلیے شاہد آفریدی کی جگہ محمد عامر کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈھاکا ڈائنا مائٹس گزشتہ6 میچز میں سے 4میں فتح حاصل کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست ہے، اس میں شاہد آفریدی کا کردار نمایاں رہا ہے۔ قومی آل راﺅنڈر ٹی ٹوئنٹی کریئر میں 11 بار میچ میں 4 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کرنے کارنامہ انجام دے چکے ہیں، آل راﺅنڈر یہ کارنامہ سرانجام دینے والے پہلے پاکستانی بولر ہیں، یاسر عرفات اور عمر گل 10،10 بار میچ میں 4 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top