Home / International / ایران نے30پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا کیو نکہ۔۔۔
ایران نے30پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا کیو نکہ۔۔۔

ایران نے30پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا کیو نکہ۔۔۔

تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار 30پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا۔ لیویز کے مطابق یہ افرادغیرقانونی طورپرایران میں داخل ہوئے تھے اور روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپی ممالک جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتارکرکے تفتان بارڈر پرلیویز کے حوالے کردیا۔ لیویز نے گرفتارافراد کو مزیدکارروائی کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top