Home / Latest News / چینی جوڑے کی پاکستانی روایات کے مطابق شادی نے دھوم مچادی
چینی جوڑے کی پاکستانی روایات کے مطابق شادی نے دھوم مچادی

چینی جوڑے کی پاکستانی روایات کے مطابق شادی نے دھوم مچادی

حال ہی میں شادی کرنے والے پاک چین اقتصادی راہداری کے عملے میں شامل چینی جوڑے کی بٹ گرام کے علاقے کوزا بندہ میں پاکستانی پختون روایات کے مطابق شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔چینی جوڑا شادی کرنے کے لئے چین گیا تھا جہاں سے واپسی کے بعد 13 نومبر کو پاکستانی روایات کے مطابق ان کی شادی کی تقریب ہوئی۔ دلہن لین نے روایتی سرخ جوڑا پہنا جبکہ انہوں نے پاکستانی طریقے سے زیورات سجانے سمیت ہاتھ اور پاﺅں پر مہندی بھی سجائی۔ دولہا سین نے سفید شیروانی پہنی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top