Home / Business / سست اینڈروئیڈ موبائل کوتیزرفتاربنائیے
سست اینڈروئیڈ موبائل کوتیزرفتاربنائیے

سست اینڈروئیڈ موبائل کوتیزرفتاربنائیے

نیویارک: کیا آپ کے اسمارٹ فون کی رفتار وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوگئی ہے؟ اگر ایساہے تو اس کا حل بھی آپ ہی کے ہاتھ میں ہے۔عموماً اسمارٹ فونز کی ہوم اسکرین پر ایپس کے آئکنز کی بھرمار ہوتی ہے جس سے موبائل ڈیوائس پر دباؤ بڑھتا اور اسکرین لوڈ ہونے میں وقت لگتا ہے۔ ایسی ایپس جن کا استعمال بہت کم ہو انہیں انسٹال کرنے کے بعد شارٹ کٹس کو  ہوم اسکرین سے ہٹادیجیے۔ یہ غیر ضروری شارٹ کٹس بلاوجہ بوجھ بنتے ہیں جو اسکرین کی روانی میں کام کرنے کی صلاحیت کو متاثرکرتے ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top