Home / Latest News / چارمرتبہ وزیراعظم سے ملاقات کی کوشش
چارمرتبہ وزیراعظم سے ملاقات کی کوشش

چارمرتبہ وزیراعظم سے ملاقات کی کوشش

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی سے ملنے سے انکارکردیاجس کے بعدعائشہ گلالئی وزیراعظم سیکرٹریٹ سے مایوسی کے عالم میں واپس لوٹ گئیں ،عائشہ گلالئی اپنے والدکے ہمراہ وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچی لیکن وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ملنے سے انکارکردیا۔یہ واقعہ گزشتہ ہفتے ہواجب وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اپنے دفترمیں موجو د تھے ۔معتبرذرائع نے متعلقہ افسران کے حوالے سے بتایا انہوں نے عائشہ گلالئی پرواضح کردیاکہ وزیراعظم ان سے اپنے دفترمیں ملاقات نہیں کرسکتے ۔ذرائع نے بتایا عائشہ گلالئی چارمرتبہ وزیراعظم سے ملاقات کی کوشش کرچکی ہیں اورچاروں مرتبہ مایوس ہوکرواپس گئیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top