Home / International / پوری فضا میں ایسی چیز کی مو جو دگی کا انکشا ف کہ کھلبلی مچ گئی۔۔
پوری فضا میں ایسی چیز کی مو جو دگی کا انکشا ف کہ کھلبلی مچ گئی۔۔

پوری فضا میں ایسی چیز کی مو جو دگی کا انکشا ف کہ کھلبلی مچ گئی۔۔

یورپی فضا میں جوہری تابکاری کے بادلوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔فرانسیسی جوہری تحفظ کے ادارے آئی آر ایس این کے مطابق ستمبر کے آخری ہفتے یا تو کسی روسی یا پھر قزاقستان کے جوہری پلانٹ پر حادثہ پیش آیا ہو گا لیکن ابھی تک کسی بھی ملک نے اس حادثے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ فرانسیسی جوہری ادارے نے کہا ہے کہ اس جوہری بادل کے انسانی صحت پر اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔ تاہم اس مقام کے بارے میں بھی نہیں بتایا گیا جہاں فضا میں یہ تابکاری ذرات پائے گئے ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top