Home / Latest News / سرحد پار سے پاکستانی پرحملہ
سرحد پار سے پاکستانی پرحملہ

سرحد پار سے پاکستانی پرحملہ

افغانستان کی سرحدی حدود سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی چیک پوسٹ پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا ،پاک فوج کی جواب کارروائی سے 5دہشت گرد مارے گئے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبر ایجنسی کی راجگال وادی میں پاکستانی چیک پوسٹ پر افغانستان سے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک سپاہی الیاس شہید ہو گیا ،پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ4دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بننے والی چیک پوسٹ حال ہی میں قائم کی گئی ہے ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top