Home / Entertainment / وسیم اکرم اور میرے درمیان دوستی کے سوا اور کچھ؟
وسیم اکرم اور میرے درمیان دوستی کے سوا اور کچھ؟

وسیم اکرم اور میرے درمیان دوستی کے سوا اور کچھ؟

مایہ ناز پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک اوروسیم اکرم کے درمیان دوستی یا کچھ اور اہم انکشاف منظر عام پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق حمائمہ ملک نے 23سال کی عمر میں ڈھکے چھپے الفاظ میں انکشاف کیا تھاکہ ان کے وسیم اکرم کے درمیان مبینہ تعلقات ہیں۔ یہ خبریں بھی منظر عام پر تھی کہ دونوں نے خود کو رشتہ ازدواج میں باندھ لیا ہے۔لیکن وسیم اکرم نے شنیرا اکرم سے شادی کر نے کے لیے حمائمہ ملک سے راستے جدا کر لیے تھے۔برسوں بعد حمائمہ ملک نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا حمائمہ ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اور وسیم اکرم صرف دوست ہیں ہمارے درمیان دوستی سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ اداکارہ نے تمام افواہوں کی تردید کر دی ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top