Home / Latest News / تھپڑوں کی بارش
تھپڑوں کی بارش

تھپڑوں کی بارش

پولیس نے قذافی سٹیڈیم کے باہر گو نواز گو کے نعرے لگانے والے منچلے نوجوانوں پرتھپڑوں کی بارش کر دی ، بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ دیکھنے کے لئے منچلے نوجوانوں کی بڑی تعداد سٹیڈیم کے باہر پہنچی تو منچلے نوجوانوں نے گو نواز گو نعرے بازی شروع کر دی جس پر پولیس اہلکار وں نے فوری طور پر نوجوانوں کر پکڑ لیا اور ان پر تھپڑوں کی بارش کردی ۔بعد ازاں انہیں سٹیڈیم کے اندر جانے دیا گیا ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top