Home / Entertainment / ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کب اور کہاں ہو گی؟
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کب اور کہاں ہو گی؟

”بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے رواں سال دسمبر میں شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ “  ویرات کوہلی کی اس درخواست کو، جو انہوں نے بی سی سی آئی سے کی ہے ویرات کوہلی نے بی سی سی آئی سے درخواست کی ہے کہ انہیں دسمبر سری لنکا کیخلاف ہونے والی سیریز میں شامل نہ کیا جائے کیونکہ وہ نجی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی رواں برس دسمبر میں انوشکا شرما سے شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور ممکنہ طور پر وہ رخصت بھی اسی وجہ سے طلب کررہے ہیں۔ایک بھارتی ویب سائٹ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو حال ہی میں یورپ میں شادی کیلئے جگہ پسند کرتے بھی دیکھا گیا تاہم انوشکا کی ٹیلنٹ ایجنسی نے ان تمام خبروں کو صرف افواہیں قرار دیا ہے اور اپنے بیان میں کہا ہے کہ ”یہ صرف اور صرف افواہیں ہیں اور ان خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔“۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top