Home / Business / سونے کی قیمتوں میں اضافہ
سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کے اضافے سے 1279 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50 اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے  تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 850 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر45 ہزار 300 روپے ہوگئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت 760 اور دس گرام 651.42 روپے پرمستحکم رہی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top