Home / Latest News / جان کر آپ کو بھی بے حد غصہ آئے گا
جان کر آپ کو بھی بے حد غصہ آئے گا

جان کر آپ کو بھی بے حد غصہ آئے گا

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سپاٹ فکسنگ کی پیشکش کرنے والے مبینہ بکی عرفان انصاری کے الفاظ بھی منظرعام پر آ گئے ہیں جو اس نے سرفراز احمد سے گفتگو میں استعمال کئے۔عرفان انصاری سرفراز احمد کے پاس گئے اور کہا کہ ”مجھے پتہ ہے مال کیسے بنانا ہے ، فکسر کیساتھ مل لیتے ہیں، تم بھی مال بناﺅ، میں بھی مال بناتا ہوں۔سرفراز احمد نے عرفان انصاری کو ناصرف انکار کر دیا بلکہ اسے اچھی خاصی ڈانٹ بھی پلائی اور پھر اس سے متعلق پی سی بی حکام کو بھی آگاہ کیا۔“

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top