Home / Latest News / ”بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف ہمارا کیس کمزور ہے لہذا اب ۔۔۔“
”بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف ہمارا کیس کمزور ہے لہذا اب ۔۔۔“

”بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف ہمارا کیس کمزور ہے لہذا اب ۔۔۔“

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین شہر یار خان نے اعتراف کیا ہے کہ بی سی سی آئی کے خلاف پی سی بی کا کیس کمزور ہے ،اب پی سی بی کو قانونی جنگ کے بجائے ٹیبل ٹاک کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ دونوں بورڈز کے تعلقات خوشگوار ہوئے تو سریز ہونے کے امکانات ہیں،ایم او یومیں حکومت کی رضا مندی سے مشروط شق واضح ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی پاکستان آمد کے لیے بہت محنت کی گئی ،سینئر سری لنکن کھلاڑیوں کی عدم موجودگی سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ آئی سی سی کی طے کردہ دو طرفہ سریز نہیںکھیلیں جس پر موجودہ چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے قانونی چارہ جوئی کی بات کی تھی ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top